Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں سےزیادتی کیس کی تفتیش اےایس پی سےکم رینک کاافسرنہیں کرے گا،عدالت

Now Reading:

بچوں سےزیادتی کیس کی تفتیش اےایس پی سےکم رینک کاافسرنہیں کرے گا،عدالت
اسلام آباد

اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سےبہارہ کہوزیادتی کیس کے تحریری حکمنامے سے میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ بچوں سے زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سےکم رینک کا افسر نہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری فیصلے میں ہدایت کی کہ آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آبادخصوصی لائحہ عمل تیار کریں۔

تحریری حکمنامے سے میں ہدایات جاری کی گئیں کہ بچوں سے زیادتی کے ملزمان کا میڈیکل بورڈ سے معائنہ کرایا جائے اور ضمانت کی درخواست آنے پر ملزم کے مجرمانہ ریکارڈ کو بھی حصہ بنایا جائے۔

عدالت نے فیصلےمیں ہدایت کی کہ ہر ملزم کے مجرمانہ ریکارڈاس بات کاتعین کیا جائےگاکہ ضمانت کی صورت میں دوبارہ جرم کا امکان تو نہیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کےعلاقے بہارہ کہو میں چند ماہ قبل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement

بچی کےوالدین کاکہناہے کہ وہ بارش میں نہانے کے لیے دروازے سے باہر نکلی تھی اور کافی دیر واپس نہیں آئی تو تلاش شروع کی گئی۔بعد ازاں بچی بے ہوش حالت میں قریبی جھاڑیوں سے ملی اور اسے پمز اسپتال لے جایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ واقعہ کی ایف آئی آر والد کی مدعیت میں درج کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر