Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ 30 برس میں گرین لینڈ کی 4,000 ارب ٹن برف غائب

Now Reading:

گزشتہ 30 برس میں گرین لینڈ کی 4,000 ارب ٹن برف غائب
گزشتہ 30 برس

گزشتہ 30 برس میں گرین لینڈ کی 4,000 ارب ٹن برف غائب ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرین لینڈ میں برف پگھلنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے۔

مقامی رپورٹ کے مطابق گرین لینڈ کے برفیلے علاقے کی برف اس تیزی سے دن با دن پگھل رہی ہے کے گزشتہ 30 برسوں میں اس کی 4 ٹریلیئن برف گھل چکی ہے۔

ماہرین کے مطابق برف میں سب سے زیادہ گزشتہ 30 برس  کمی 1992 سے 2018 کے درمیان رہی جب3.8 ٹریلین برف پگھلی۔

اسلام آباداورگردونواح میں بارش سےسردی میں اضافہ 

Advertisement

انٹرگورنمنٹل پینل برائے ماحولیاتی تبدیلی کی 2014 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برف کے عالمی ذخائر تیزی سے پگھلیں گے اور 2100 تک اس برف کے پگھلنے سے جو پانی سمندروں میں جائے گا اس سے سمندروں کی اوسط سطح 52 سے 98 سینٹی میٹر تک بڑھ جائے گی۔

گرین لینڈ میں اس تیزی سے برف کے پگھلنے پر ایک تحقیق کی گئی جو یونیورسٹی آف لیڈز کے سائنسدانوں نے پروفیسر اینڈریو شیپرڈ کی نگرانی میں کی ہے۔

سائنسدانوں اور پروفیسرز کی اس تحقیق نے گرین لینڈ کی برف میں کمی پر شدید تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 2000 کے بعد گرین لینڈ کی تباہی شروع ہوئی کیونکہ جتنی برف بنی اُتنی پگھل بھی گئی جس سےعالمی سمندروں کا اوسط درجہ حرارت بھی بڑھا۔

گرین لینڈ کی برف پگھلنے کی وجہ سےعالمی سمندروں کی سطح ایک سینٹی میٹر سے کچھ زائد بڑھی تھی لیکن اب اس کی رفتار میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اب سے 80 برس بعد 2100 میں دنیا کے 63 کروڑ لوگ سمندر کنارے آباد ہوں گے اور بار بار ان کا سامنا سمندری طوفان سے ہوگا اور ایسی صورتحال میں خود گرین لینڈ کی پگھلی ہوئی برف ایک اہم کردار ادا کرے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر