Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیو ایم لندن سے وابستہ ایک اور ٹارگٹ کلر قتل

Now Reading:

ایم کیو ایم لندن سے وابستہ ایک اور ٹارگٹ کلر قتل
لندن

ایم کیو ایم لندن سے وابستہ ایک اور ٹارگٹ کلر فرقان عرف ڈاکٹر کو ساوٴتھ افریقہ کیپ ٹاٶن میں گزشتہ روز قتل کردیا گیا۔

ذراائع کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم لندن سے وابستہ کراچی سے فرار فرقان عرف ڈاکٹر دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ وصولی اور دیگر سنگین جرائم کے الزام میں مطلوب تھا۔

ذراائع کا یہ بھی  کہنا تھا  کہ مقتول فرقان عرف ڈاکٹر کراچی میں فیڈرل بی ایریا بلاک 14 دستگیر کا رہائشی تھا اور فرقان کا قریبی ساتھی فیضان عرف ماٹو بھتہ وصول کرتے ہوئے سنہ 2009 میں گرفتار ہوگیا تھا جس کے بعد فرقان عرف ڈاکٹر دس سال قبل ساٶتھ افریقہ فرار ہوگیا تھا۔

ذرائع نے کہا کہ ساوٴتھ افریقہ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران ایم کیو ایم لندن سیٹ سے وابستہ تین 3 اہم ٹارگٹ کلر قتل ہوچکے ہیں، جن میں سال 2018 میں مجید عرف منجلا، 2019 میں قمر عرف ٹیڈی اور اب فرقان عرف ڈاکٹر قتل ہواہے

ذراائع نے مزید کہا کہ ساوٴتھ افریقہ میں ٹارگٹ کلرز کو ٹھکانے لگانے میں انڈر ورلڈ مافیا کے ساتھ جاری تناٶ کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میئر کراچی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاور نہ کسی کوکام کرنےدیں گے، فاروق ستار
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر