Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا جی میڈیا مافیا سے تنگ

Now Reading:

میرا جی میڈیا مافیا سے تنگ

لالی ووڈ اداکارہ میراجی نےمیڈیا انڈسٹری میں اداکاروں کو درپیش مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں موجود مافیا فنکاروں کوانکی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے میں رکاوٹیں کھڑی کررہا ہے اور کام نہیں کرنے دیا جارہا، ہم سب کو مل کراس مافیا کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

اداکارہ نےآرٹس کونسل میں میڈیا سے بات چیت کرتےہوئےکہا کہ انہیں امید ہے کہ سال 2020فلم انڈسٹری کیلئے اچھا ثابت ہوگا۔

انڈسٹری میں اپنے کام سےمتعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں کبھی بھی ہدایتکاری نہیں کروں گی اور ساتھ میں فلمسازوں اورپروڈکشن ہاوسز کومشورہ بھی دے ڈالا کہ سب اپنے بینر تلے دو سے تین فلمیں بنائیں۔

بات چیت کے دوران

 نے میڈیا کاخصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کا کہ آپ سب نے فلم باجی کو بہت سپورٹ کیا اس لیے میں آپ سب کی بہت شکرگزار ہوں۔

Advertisement

اس دوران اداکارہ نے اپنی نئی آنے والی فلم اور ڈرامہ کابھی بتایا۔ میرا جی نےانور مقصود کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

کچھ عرصہ قبل میرا جی کاانسٹاگرام اکاونٹ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زدمیں آگیاجس میں میرا جی کی جانب سےفوٹو شیئرنگ ایپ پرانہوں نے ماضی کی کئی تصاویر شیئر کیں لیکن ایک ہی تصویربار بار شیئر کرنے پرانہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

میراجی نےاپنے فینزاینڈ فالوورزکے ساتھ کافی ساری پرانی تصاویر شیئرکیں جو اس سے پہلے کسی نے بھی نہیں دیکھی تھیں۔

میرانےماضی کےلالی ووڈ اداکاراوراداکاراؤں کے ساتھ اپنی متعدد تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد کئی سوشل میڈیا صارفین نے ان کا شدید مذاق اُڑایا اور تنقید بھی کی۔

Advertisement
Advertisement

میرا پر تنقید کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ انہوں نے ایک تصویر کو کئی کئی مرتبہ اپ لوڈ کیا۔ یہ بات ابھی واضح نہیں کہ یہ میرا نے غلطی یا بے وقوفی سے کیا یا ان کا اکاؤنٹ ہیک ہوا؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر