Advertisement
Advertisement
Advertisement

 پاکستان عمران خان کے مضبوط ہاتھوں میں ہے

Now Reading:

 پاکستان عمران خان کے مضبوط ہاتھوں میں ہے
مضبوط ہاتھوں

فیاض الحسن چوہان نےکہاہےکہ اللہ کے فضل سے پاکستان وزیرِ اعظم عمران خان کے مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نےتمام پاکستانیوں کو نئےسال کی مبارکباد دی ہے اور کہاہےکہ اللہ کے فضل سے پاکستان وزیرِ اعظم عمران خان کے مضبوط ہاتھوں میں  ہے۔

ذرائع کے مطابق اپنے ایک حالیہ بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما اور صوبا ئی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اداروں کی جانب سے صحافیوں کا استحصال روکنے کی پالیسی تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔

حریم شاہ اور فیاض الحسن چوہان کی کال لیک ہو گئی۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت کی اوّلین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے، بزدار حکومت نے پنجاب میں اب تک ریکارڈ قانون سازی کی ہے۔

Advertisement

پنجاب کے وزیرِ اطلاعات  کا کہنا ہے کہ صوبے میں سرکاری اراضی سے متعلق 13 سے زائد پالیسیاں تیار کی جا چکی ہیں، بطور وزیرِ اطلاعات پہلی بار کلچر اور ایڈورٹائزمنٹ پالیسی قائم کی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ مالی طور پر کمزور فنکاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈز متعارف کرایا، میڈیا سے مل کر عوام میں شعور و آگہی پھیلائیں گے اور مسائل کے حل کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ دوسری جانب سال نو کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کے علاوہ آٹا بھی مہنگا ہو گیا ہے۔

کراچی اور بلوچستان میں سال نو کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات ، بجلی اورگیس کے علاوہ آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت گیارہ سو روپے اور کراچی میں 14سو روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ، ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ سج گیا
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر