
سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے، جماعتِ اسلامی کے ترجمان نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
نعمت اللہ خان سال 2001ء سے 2005ء کے دوران کراچی کے ناظم رہے، وہ پیشے کے لحاظ سے وکیل تھے اور طویل عرصے سے علیل تھے۔
نعمت اللہ خان 1930ء میں اجمیر شریف میں پیدا ہوئے، انتقال کے وقت ان کی عمر 89 برس تھی۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement