Advertisement
Advertisement
Advertisement

فہد مصطفیٰ سگریٹ نوشی کو فروغ نہ دیں

Now Reading:

فہد مصطفیٰ سگریٹ نوشی کو فروغ نہ دیں

 

پاکستان شو بز کے سپراسٹارفہد مصطفیٰ ایکٹنگ ،ہو سٹنگ اور پروڈیکشن میں بے تاج با دشاہ ہیں اور اپنے منفرد گیم شو کے با عث منفرد شہرت بھی رکھتے ہیں۔

آج کل سوشل میڈیا میں فہد مصطفیٰ پر کافی تنقید کی جا رہی ہے جس کی وجہ ان کی سگریٹ نوشی کرتی تصویر ہے۔

فہد مصطفیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ سگریٹ نوشی کر رہے ہیں اور کیپشن میں لکھا کہ ’’ہنزہ کی ٹھنڈ اور ہم‘‘۔

https://www.instagram.com/p/B8nbfM_pyA2/?utm_source=ig_embed

Advertisement

سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے انھیں سگریٹ نوشی کو فروغ نہ دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب نا موراداکار یاسر حسین نے بھی  لکھا کہ فہد مصطفیٰ آپ پاکستان کے سپر اسٹار ہیں، اسموکنگ کو پروموٹ نہ کریں،اُنہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’آپ اتنے اچھے لگ رہے ہیں کہ میں سٹا نہیں لگاتا مگر میرا دل کر رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر