Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے کی درخواست پرسماعت ملتوی

Now Reading:

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے کی درخواست پرسماعت ملتوی

FILE – In this July 5, 2017 file photo, Maryam Nawaz, center, the daughter of Nawaz Sharif waves while she arrives to talk with media following appearing before a Joint Investigation Team, in Islamabad, Pakistan. Pakistan’s anti-corruption authorities early Monday, Oct. 9, 2017 arrested Mohammad Safdar, the son-in-law of former Prime Minister Nawaz Sharif in connection with corruption cases pending against him. The development came hours before Sadfar and his wife Maryam Nawaz were to appear before an anti-graft tribunal. (AP Photo/Anjum Naveed, File)

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کی درخواست پرسماعت کی جس میں مریم نواز کی طرف سے امجد پرویز اور اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ  عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت میں نیب کی طرف سے اسپیشل پراسکیوٹر سید فیصل رضا بخاری اورایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق احمد خان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

کمرہ عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل ہماری معاونت کریں، اگر وہ خود نہیں آسکتے تو ہم آرڈر کر کے بلوا لیں گے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق احمد خان نے اس موقع پر کہاکہ ویسے تو حکومت کا موقف آ چکا ہے، پنجاب حکومت نے نواز شریف کی 8 ہفتوں کی توسیع کو مسترد کر دیا ہے تو یہ درخواست غیر موثر ہو جائے گی۔

Advertisement

بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر