Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس سےبچاؤ کی دعا

Now Reading:

کوروناوائرس سےبچاؤ کی دعا
متاثرہ افراد

دنیابھرمیں مہلک وائرس کوروناگزرتے دنوں کےساتھ  ساتھ  پھیل رہاہے۔

 دنیابھراب تک اس مہلک وائرس سےہزاروں افرادمتاثراورسینکڑوں موت کےمنہ میں جاچکےہیں۔

 چین میں کوروناوائرس سےہلاک ہونےوالےافراد کی تعداد  2700  سےتجاوزکرچکی ہےجبکہ چین کےبعد ایران میں اس مہلک   وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد  زیادہ  ہے۔ ایران میں اب تک کوروناسے 50  افرادموت کےمنہ جاچکےہیں۔

گزشتہ روزپاکستان میں بھی کوروناوائرس کےدو کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔جن کی تصدیق وزیر مملکت  برائےصحت ڈاکٹر ظفرمرزانےکی ہے ۔

دنیابھرمیں اس مہلک  بیماری  سے بچاؤ کی احتیاطی  تدابیراپنانے کی  باربارہدایت  کی جارہی ہے وہیں روحانی عمل پرزوردیاجارہا  ہے  ۔

Advertisement

 کوروناوائرس سے محفوظ رہنےکی دعایہ ہے۔جسےصبح  وشام تین تین بارپڑھناہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر