Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور قلندر کی جیت پرسوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

Now Reading:

لاہور قلندر کی جیت پرسوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

 پی ایس ایل 5 کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

پاکستان سُپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری ٹیم لاہور قلندر کی ٹورنامنٹ کی پہلی جیت پر سوشل میڈیا صارفین اور قلندرز کے سپورٹرز کچھ زیادہ ہی خوش ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین دلچسپ اور کچھ طنزیہ مگر مزاح سے بھرپور تبصرے کر رہے ہیں۔

Advertisement

بین ڈنک نے جارحانہ انداز اپنا کر  43 گیندوں پر 93 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 10فلک شگاف چھکے شامل تھے۔

https://twitter.com/SherazAS1/status/1234865220943785985?s=20

 لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کی واہ واہ ہورہی ہے۔

https://twitter.com/iBleedGreenZEE/status/1235076695033384962?s=20

بہتر ین کھیل پیش کرنے پر بھی سب سے زیادہ میمز بین ڈنک پر ہی بنےہیں۔

شاندار اننگز کے دوران بین ڈنک کی چیونگم بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

Advertisement

https://twitter.com/iBleedGreenZEE/status/1234861169422340096?s=20

عام سوشل میڈیا صارفین بلکہ نامور شخصیات نے بھی اپنے مزاح کا استعمال کرتے ہوئے میمز شیئر کئے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر