
لاہورمیں رائیونڈ ماڈل بازار میں دکانوں میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے رائیونڈ ماڈل بازار میں ہولناک آتشزدگی کے بعد ریسکیو ٹیموں کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ آتشزدگی کی وجہ تاحال نہ معلوم ہوسکی، تاہم آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔
Advertisement
ذرائع کے مطابق ریسکیو کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement