Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناسےگھبرانانہیں،کوروناکوکھاناہے

Now Reading:

کوروناسےگھبرانانہیں،کوروناکوکھاناہے
کورونابرگر

عالمی وبا کوروناوائرس نے دنیابھرکوخوف زدہ کیاہواہےعالمی اداروں سمیت سائنسدان،ماہرین اس کے پھیلاؤکوروکنےاورخوف کرنےکےلئےتک ودوکررہےہیں ۔وہیں ایک شیف نے اس  سے مشابہت رکھتے برگرتیارکیاہے۔

جی ہاں!ویت نام سے تعلق رکھنے والےایک شیف نےکورونا برگر متعارف کروایاہے۔

شیف کےمطابق کوروناکی شکل کےبرگرکی فروخت کامقصد اس وائرس سےپیداہونےوالےخوف کوختم کرنا ہے۔

کورونا کی شکل کا برگر بنانے والے شیف کا کہنا ہے کہ اس برگر کو کھانے والے کا وائرس سے خوف کم ہونا یقینی ہے۔

Advertisement

ریسٹورنٹ کے مالک کا اس متعلق کہنا ہے کہ جس سے خوف زدہ ہوں، اسے کھا جائیں، یہ برگر لوگوں کی نفسیات میں مثبت تاثرچھوڑرہاہے۔

دوسری جانب اپنی طرزکے نئےبرگر نے فروخت میں بھی کافی حد تک اضافہ  ہواہے۔

حکام کی جانب سے ویت نام کے شہر ہنوئی میں کورونا وائرس کی شکل کا برگر فروخت کرنے والے ریسٹورنٹ کھولنے کی اجازت ہے جبکہ باقی تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔

 واضح رہےکہ ویت نام میں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد 153 جن میں 20 افرادصحت یاب ہوچکےہیں  تاہم  اس سےاب تک  کوئی ہلاکت نہیں ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر