
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کل کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہےکہ مغربی ہواؤں کانظام بدھ سےہفتےتک بالائی اوروسطی حصےمیں بارش کا سبب بن سکتاہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 58فیصد ہے اور مغربی سسٹم کے باعث بادل برس سکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement