Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی لیڈرجھوٹ بولنااورچوری کرنابند کریں،امریکا

Now Reading:

ایرانی لیڈرجھوٹ بولنااورچوری کرنابند کریں،امریکا
امریکا

امریکی  وزیرِخارجہ کی ترجمان مورٹن اورٹاگوس کاکہناکہ ایرانی حکومت کوروناوائرس سےنمٹنےکے لئےخامنہ ای کےقائم کردہ فنڈ سےرقم استعمال کرے۔

مورگن اورٹاگوس نےایرانی وزیر خارجہ محمدجواد ظریف کی امریکاپرتنقید پرمبنی ٹوئٹ کاجواب دیتے ہوئےکہاہےکہ ایرانی لیڈرجھوٹ بولنا اورچوری کرنا بند کریں۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق مورگن اورٹاگوس نےیہ بات ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کےاس بیان کےردعمل میں کہی جس میں انہوں نےامریکا پرایران میں کوروناوائرس کےمعاملے پر’طبی دہشت گردی’ کا الزام عائد کیاتھا۔

اورٹاگوس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ اگر ایرانی حکومت کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہے تو وہ خامنہ ای کےقائم کردہ فنڈ سے اربوں کی رقم حاصل کرسکتی ہے۔

Advertisement

انہوں نےمزید کہاکہ یہ پابندیوں کانہیں بلکہ ایرانی رجیم کااپنا معاملہ ہے۔

واضح رہےکہ جواد ظریف نےاتوارکےروزایک ٹوئٹ میں کہاتھاکہ امریکانےکوروناپھیلنےکےدوران تخریب کاری اور قتل سےآگےبڑھ کرایرانیوں کےخلاف معاشی جنگ کاآغازکیا۔ امریکا کی پالیسی معاشی اورطبی دہشت گردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر