
پی ایس ایل فائیو کے انتیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
آج لاہور میں میزبان قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین مقابلہ سجا ہے، دونوں ٹیمیں 2 بجے میدان میں اتریں گی تاہم تماشائیوں سے خالی میدانوں کے باوجود کرکٹرز بھرپورایکشن دکھائیں گے۔
سیمی فائنل میں پہنچنے کے ٹارگٹ کے سبب میچز اپنی اہمیت کی وجہ سے توجہ کا مرکز ہیں۔
آج کے میچز کے بعد سیمی فائنلسٹ ٹیمیں” فائنل “ہو جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News