Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کاشاہی خاندان،کوروناوائرس کاشکار

Now Reading:

برطانیہ کاشاہی خاندان،کوروناوائرس کاشکار
شہزادہ چارلس

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی مہلک کوروناوائرس کا شکار ہوگئےہیں۔

 غیر ملکی  خبررساں ادارےکےمطابق کلیرنس ہاؤس سے جاری بیان میں  تصدیق کی گئی ہے کہ 71سالہ شہزادہ چارلس کووِڈ19 بیماری (کورونا وائرس) میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

بیان کےمطابق شہزادہ چارلس اسکاٹ لینڈ میں قرنطینہ میں ہیں اوران میں کوروناوائرس کی معمولی علامات پائی گئی ہیں مگر ان کی صحت بہتر ہے۔

بیان میں کہاگیاہےکہ ڈچزآف کارنوال کابھی کورونا ٹیسٹ ہواجومنفی آیاہے۔ مگرحکومتی اور طبی ماہرین کے مشورے پر وہ بھی شہزادہ چارلس کے ساتھ اسکاٹ لینڈ میں اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں۔

بیان میں مزیدکہاگیاہےکہ اس بات کا اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے کہ شہزدہ چارلس کوکوروناوائرس کیسے لگا کیونکہ وہ گزشتہ کچھ ہفتوں کےدوران مسلسل اپنی ذمہ داریاں نبھاتےرہےہیں ۔

Advertisement

 دنیابھراب  تک مہلک کوروناوائرس کئی اہم شخصیات متاثرہوئی ہیں۔برطانیہ کےشہزادےسے قبل موناکو   کے شہزادے بھی اس کاشکارہوچکےہیں، اٹلی کےآرمی چیف اورکینیڈاکےوزیراعظم جسٹن  ٹروڈو کی اہلیہ بھی اس سے متاثرہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر