Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین 500 سال بعد”اللہ اکبر” کی صداؤں سےگونج اُٹھا

Now Reading:

اسپین 500 سال بعد”اللہ اکبر” کی صداؤں سےگونج اُٹھا
اسپین میں اذان

  500  سال بعد اسپین کی گلیاں اللہ اکبرکی صداؤں سےگونج اٹھیں۔

کورونا سے بچاؤ کے لیے اسپین کےقدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد “اللہ اکبر “کی صدائیں گونج اٹھیں۔

   غیرملکی  خبررساں ادارےکےمطابق اسپین کی البیازین مسجد میں 500 سال کےبعد اذان دی گئی۔  جبکہ اس سے قبل اسپین میں اذان دینےپرپابندی عائد تھی۔

 نہ  صرف مساجد پربلکہ اسپین میں رہنےوالےکچھ  مسلمانوں نےگھروں کی بالکونیوں میں کھڑےہوکر اذان دی۔

 واضح رہےکہ اسپین کورونا وائرس سےمتاثرہونےوالے ممالک میں سے ایک  ہے۔

اسپین میں اب تک کوروناوائرس سےتقریباًتین ہزار افراد ہلاک  جبکہ 42 ہزارسےزائدمتاثرہوچکےہیں۔

Advertisement

 دوسری جانب کورونا وائرس کےسبب دنیا بھرمیں 18،800 سےزائد افراد ہلاک اور4 لاکھ 42 ہزارمتاثر ہوئے ہیں جب کہ ایک لاکھ آٹھ ہزار سے زائد مریضوں نے کورونا کو شکست دی

جبکہ عالمی ادارہ صحت نےوارننگ دی ہےکہ آنےوالےدنوں میں امریکہ کوروناوائرس کانیامرکزبن سکتا ہے جہاں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید دوسو چھ افراد کوروناسےہلاک ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر