Advertisement
Advertisement
Advertisement

نکاح خواں سے عین وقت پر کیا غلطی ہوئی؟کہ احد بھی حیران رہ گیا

Now Reading:

نکاح خواں سے عین وقت پر کیا غلطی ہوئی؟کہ احد بھی حیران رہ گیا

پاکستانی شو بز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

ڈراما سیریل ’’یقین کا سفر‘‘ کی خوبصورت جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئی ، دونوں کو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے نئی زندگی کی ڈھیروں مبارکباد دی جارہی ہے۔

ان کے نکاح کی ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر ہوئی جو کہ نا صرف وائرل ہو رہی ہے بلکہ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نکاح خواں نے غلطی سے احد رضا میر کو احمد رضا میر مخاطب کر کے پوچھا کہ آپ کو سجل علی قبول ہیں۔

 نکاح خواں نے جب دوسری بار پوچھا تو دلہا سمیت وہاں موجود تمام افراد حیرت سے ہنسنے لگے اور اسی دوران کسی رشتے دار نے نعت خواں سے بولا کہ آپ نے پہلے بھی احمد ہی بولا تھا۔

واضح رہے کہ احد اور سجل کی شادی کی تقریب ابوظہبی کے خوبصورت ضیا نورائی جزیرے پر ہوئی جہاں دونوں کے گھروالوں اورقریبی افراد نے شرکت کی۔

اس جو ڑی کی شادی کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر