
ڈیرہ غازیخان سخی سرور میں بارش کے باعث ندی میں اچانک طغیانی آگئی جس سے ندی میں کھڑی زائرین کی 4 بسیں پانی میں بہہ گئی۔
اس افسوسناک واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 9 کو زندہ نکال لیا گیا۔
پولیس کے مطابق دربار سخی سرور کی زیارت کے لئے پنجاب سے 4 بسیں آئی ہوئی تھی۔
پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ادھر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News