Advertisement
Advertisement
Advertisement

فہد مصطفی کا نامور ماڈلز سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

فہد مصطفی کا نامور ماڈلز سے متعلق اہم انکشاف

 فہد مصطفی پاکستان شو بزانڈسٹری کا ایک جا نا پہچانا نا م ہیں جنھیں بچہ بچہ ان کی منفرد میزبا نی اور ایکٹنگ کے با عث پسند کر تا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں فہد مصطفیٰ نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ سپر ما ڈل اور اداکارہ ایمان علی کو تب تک پسند کرتے تھے جب تک ان سے ملے نہیں تھے۔

فہد مصطفی نے یہ بھی کہا کہ وہ ایمان علی کے ساتھ دوبارہ کبھی کام نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ فہد اور ایمان  دونوں نے فلم ’ماہ میر‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ شادی کرنے سے قبل شوبز انڈسٹری میں وہ کسی کو پسند کرتے تھے، جبکہ وہ ما ڈل واداکارہ ونیزہ احمد کو ہمیشہ سے بہت پسند کرتے ہیں۔

فہد مصطفیٰ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے انجیکشنز لگاکر اپنے رنگ کو گورا کیا۔

اس بارے میں پو چھے گئے سوال کے جواب میں فہد نے کہا کہ میں نے کبھی کوئی انجیکشن نہیں لگوایا، البتہ اپنی جلد کا خیال ضرور رکھتا ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر