Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:اٹلی،اسپین کےبعدامریکہ نےبھی چین کوپیچھےچوڑدیا

Now Reading:

کوروناوائرس:اٹلی،اسپین کےبعدامریکہ نےبھی چین کوپیچھےچوڑدیا
امریکا

کوروناوائرس سےمتاثرہ ملکوں میں اٹلی اوراسپین کےبعدامریکانےچین کوپیچھےچھوڑدیاہے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق امریکامیں کورونامریضوں کی تعداد 85 ہزار280 ہوگئی جبکہ چین میں یہ تعداد 81 ہزار 340 ہے۔

چین میں کوروناسےہلاک ہونےوالےافرادکی تعداد 3,292 ہےجبکہ امریکامیں آج 266 نئی ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 1293 ہوچکی ہے۔

  اٹلی میں کورونا وائرس آج بھی 662 افراد  جان کی بازی ہارگئے ، اموات 8 ہزارسے اوپر چلی گئیں جبکہ اسپین میں 458 زندگیاں گئیں، تعداد 4 ہزار سے اوپر ہوگئی۔

ادھربرطانیہ میں بھی کوروناوائرس سے مزید 115 افراد ہلاک ہوگئےجس کےبعدمجموعی تعداد 578 ہو گئی جبکہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 11 ہزار سے زائد ہو گئی۔

Advertisement

کوروناوائرس نےایران کوبھی بُری طرح سےاپنی لپیٹ میں لیاہواہےایران میں کوروناوائرس  کےمریضوں کی تعداد  29  ہزارسےتجاوزکرگئی ہےجبکہ جاں بحق افرادکی تعداد 2200 ہوچکی  ہے ۔

دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے اوپر ہوچکی  ہے ، ہلا  ک  ہونے  والوں کی تعداد 3 ہزار سے زیادہ ہوگئی، ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر