Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب:حرم شریف میں طواف کی اجازت دےدی گئی

Now Reading:

سعودی عرب:حرم شریف میں طواف کی اجازت دےدی گئی
حرم شریف

حرم شریف میں طواف کاسلسلہ دوبارہ شروع کرنےکی اجازت دےدی گئی۔

تفصیلات کےمطابق سعودی عرب میں حرم شریف میں مطاف کےحصےمیں طواف کےسلسلےکودوبارہ شروع کرنےکی اجازت دی گئی ہےتاہم اس دوران کم لوگوں کااجتماع ہی طواف کرسکے گا۔

https://twitter.com/HaramainInfo/status/1244856909947179013?s=20

 ٹوئٹر پرکئےگئےاعلان کےمطابق  طواف کےدوران خانہ کعبہ کےگرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑاکیاگیاہےاور زائرین کوکعبہ کےقریب جانےکی اجازت نہیں ہوگی۔

سعودی حکام نےاس سےقبل وائرس سےبچاؤکےلئےخانہ کعبہ کےاطراف اسپرےکےلئےخالی کرایاتھااور طواف کاعمل روک دیاگیاتھا۔

Advertisement

اس سے قبل حفاظتی اقدامات کے تحت تمام مساجد بشمول مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

سعودی عرب میں کوروناوائرس سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد 1453 ہےجبکہ وائرس سے 8 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی جاچکی ہے۔

دوسری  جانب وائرس کی روک تھام کےلیے سعودی حکومت نے 23 مارچ سے 21 روز کے لیے جزوی کرفیوکااعلان کررکھاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر