Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرم شریف میں طواف کےلئےمطاف کھول دیاگیا

Now Reading:

حرم شریف میں طواف کےلئےمطاف کھول دیاگیا

سعودی عرب: حرم شریف میں نماز فجر کے وقت طواف کے لئے مطاف کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ مطاف میں بغیر احرام والے زائرین داخل ہوسکیں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق مقامی شہری آج سے حرم شریف میں طواف کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے گزشتہ روز مسجد الحرام کے مطاف اور مسجد نبوی کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لئے صفائی کی غرض سے بند کیا تھا، تاہم اب اسے دوبارہ عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

صفائی کے دوران عوام کو مسجدالحرام کے بالائی منزل پر طواف کی اجازت دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر