Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس :اسنیپ چیٹ اب افواہ اورحقیقت سےآگاہ کرےگا

Now Reading:

کوروناوائرس :اسنیپ چیٹ اب افواہ اورحقیقت سےآگاہ کرےگا
اسنیپ چیٹ

کوروناوائرس نےدنیابھرکواپنی لپیٹ میں لیاہواہےتاہم اس سےمتعلق جھوٹی معلومات بھی پھیلائی جارہی  ہیں ۔ایسےمیں فیس بک،انسٹاگرام ،ٹک ٹاک کےبعداب اسنیپ چیٹ بھی انکی روک  تھام کےلئے میدان میں  آگیا ہے۔

 سوشل میڈیاپلیٹ فارم اسنیپ چیٹ نےایسا فلٹرمتعارف کرایا ہےجوافواہ اورحقیقت سے متعلق آگاہ کرے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق اسنیپ چیٹ استعمال کرنےوالےصارفین زیادہ ترفلٹرکا استعمال کرتےہیں اسی لیےاسنیپ چیٹ نےایسا فلٹرمتعارف کرایا ہےجوکوویڈ 19 سے متعلق حقائق اور افواہ سے آگاہ کرے گا۔

اسنیپ چیٹ کا یہ نیا فلٹر موذی وبا سےمتعارف سوال پوچھتاہے،جس کےجواب میں دوہی آپشن ہوتےہیں ایک حقائق اوردوسرا افواہ۔ صارف جیسے ہی کسی ایک جواب کاانتخاب کرتاہےویسےہی فلٹرصحیح جواب بتا دیتاہے۔

Advertisement

  اسنیپ چیٹ کی جانب سےاس نئےفلٹرکو”کوویڈ 19 مِتھ بسٹنگ” کانام دیاگیاہےاوراس میں درج کی گئی معلومات ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے حاصل کردہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر