Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سےکیسےلڑناہے؟میرا جی نے بتادیا

Now Reading:

کورونا سےکیسےلڑناہے؟میرا جی نے بتادیا

معروف پاکستانی اداکارہ  میرا جی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ کے باہر واک کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں اداکارہ میرا جی نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ کے باہر واک کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Health is wealth health awareness #coronavirus practicing social distancing, with the ones I love stay safe lovely walk alone outside in the park practicing social distancing. Stay safe during #corona @whitehouse @ #washingtondc #meerajee Please deposit your donation (Zakat, atiat etc) in our bank account and be a part of this noble cause. Bank In Pakistan

Muslim Commercial Bank (MCB)
Branch Code 1401
Swift Code mucbpkkaa
A/C Number 140101010015355
Main Boulevard D.H.A Lahore, Pakistan Shafqat Hospital Clinics Please deposit your donation (Zakat, atiat etc) in our bank account and be a part of this noble cause. Bank In Pakistan
Muslim Commercial Bank (MCB)
Advertisement
Branch Code 1401
Swift Code mucbpkkaa
A/C Number 140101010015355
Main Boulevard D.H.A Lahore, Pakistan Shafqat Hospital &Clinics , @UnitedNations @imrankhan.pti @smqureshi.pti #ShafqatFoundation #HumanForHuma #HelpTheNeedy #Donate برطانیہ میں مقیم تمام پاکستانیوں کو میرا سلام شفقت ٹرسٹ ہسپتال کے لئے آپکے عطیات و صدقات ہزاروں بے سہارا افراد کی زندگیاں بچا سکتے ہیں میگا پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ عطیات آپ آن لائن یا ہمارے بینک آکاونٹ میں منتقل کر سکتے ہیں

A post shared by Meerajee Official Team (@meerajeeofficial) on

Advertisement

 

میرا جی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ دور سے واک کرتی ہوئی وائٹ ہاؤس کے سامنے آکر رکُتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ’کیا آپ کو معلوم ہے کہ میں وائٹ ہاؤس کے سامنے موجود ہوں۔‘

اداکارہ نے وائٹ ہاؤس کے سامنے کھڑے ہوکر اپنے مداحوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے کہا کہ ’بار بار اپنے ہاتھوں کو دھوئیں، اپنی قوت مدافعت کو بہتر بنائیں۔‘

اُنہوں نے کہا کہ ’اللّہ تعالیٰ نے ہمیں یہ بہترین موقع دیا ہے اِس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اللّہ کی عبادت کریں اور استغفار کریں ۔

Advertisement
Advertisement

 

میرا جی نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’تندرستی ایک دولت ہے اور کورونا وائرس کے پیش نظر معاشرتی فاصلہ اختیار کریں۔‘

اداکارہ نے لکھا کہ ’معاشرتی تنہائی کو برقرار رکھتے ہوئے پارک میں تنہا مشق کریں اور کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔‘

اِس کے علاوہ بھی میرا جی نے انسٹاگرام پر کورونا کے حوالے سے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’ہمیں کورونا وائرس کو شکست دینی ہے ہر تھوڑی دیر کے بعد اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر