سیالکوٹ میں بینک منیجراورگارڈنےڈکیتی کی کوشش کرنےوالے 2ڈاکوؤں کوفائرنگ کرکےہلاک کردیا۔
پولیس کےمطابق ڈسکہ بینک روڈ پرواقع نجی بینک میں 2 ڈاکو داخل ہوئےتاہم دوران ڈکیتی منیجراورگارڈنےڈاکوؤں کوروکنےکی کوشش کی۔
مزاحمت کےدوران منیجراورگارڈنےڈاکوؤں پرفائرنگ کردی ، فائرنگ کے نتیجےمیں دونوں ڈاکوزخمی ہوگئے اور زخمی حالت میں ہی بینک سےفرارہوگئےتاہم کچھ دورجاکرسڑک پرگر پڑےاورہلاک ہوگئے۔
پولیس نےڈاکوؤں کی لاشیں تحویل میں لےکرپوسٹ مارٹم کےلیےاسپتال منتقل کرتےہوئے واقعےکامقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
