Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب،لاک ڈاؤن میں طلباکی سہولت کےلیےایپ متعارف

Now Reading:

پنجاب،لاک ڈاؤن میں طلباکی سہولت کےلیےایپ متعارف
ایپ

پنجاب حکومت نےلاک ڈاؤن کےدوران  طلباکی سہولت کےلیے’تعلیم گھر‘نامی ایپ متعارف کرادی۔

تفصیلات کےمطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکےچیئرمین اظفرمنظورنےبتایاکہ اس ایپ کی مدد سےطلبا گھربیٹھےجدید تعلیم حاصل کرسکتےہیں۔

چئیرمین اظفرکامزیدکہنا تھاکہ “تعلیم گھر”ایپ کے ساتھ کیبل، ٹی وی چینلز، ویب سائٹ بھی لانچ کی جاچکی ہے،ابتدامیں اول تا آٹھویں جماعت کےطالب علموں کوریاضی اورسائنس کےلیکچرزدیئےجائیں گے۔

چیئرمین پنجاب بورڈبرائےانفارمیشن ٹیکنالوجی نےبتایا کہ ایپ میں آٹھ اینی میٹڈ ٹیچرز ہیں جوپیرسےجمعرات تک طالب علموں کو ویڈیو کےذریعے لیکچردےرہےہیں۔

اظفرمنظورکےمطابق ایپ کو آزمائش کے بعد ہی متعارف کرایا گیاہےاس کا تجربہ بہت ہی اچھارہا اورحوصلہ افزا نتائج سامنے آئے، سیکڑوں طالب علم ایپ کی مدد سے گھر بیٹھے جدید تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ اس سےقبل پنجاب حکومت 23مارچ کوصوبےبھرکےیونیورسٹی طالب علموں کےلیےآن لائن سسٹم متعارف کر اچکی ہےجس کےتحت طالب علموں کوآن لائن کلاسز دی جارہی ہیں اوروہ گھربیٹھےہی اپنا نصاب پڑھ رہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر