Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 2 اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق

Now Reading:

اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 2 اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق
چین

ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 2 اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افسر کے ساتھ کام کرنے والے 17 ملازمین میں بھی کورونا پایا گیا،اے ایس ایف کے مزید 23 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اے ایس ایف اہلکاروں کا تعلق کراچی، لاہور ائیرپورٹ اور ہیڈ کوارٹر سے ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 237 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 11429 تک جا  پہنچی ہے۔

 اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 85 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ سندھ میں 73، پنجاب میں 65، بلوچستان میں8 جب کہ گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں تین، تین افراد اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
مریم نواز آج ساہیوال پہنچیں گی، روٹ پر واقع تمام اسکولز بند کر دیے گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر