
قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سےوزیرِاعظم عمران خان کوکوروناریلیف فنڈمیں 46 لاکھ روپےکا عطیہ دیاگیاہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیب کے گریڈ 20 اور اوپر کےافسران 3 دن کی تنخواہ وزیرِاعظم کورونا فنڈ میں دیں گے۔
جبکہ ترجمان نیب نے مزید بتایا کہ قومی احتساب بیورو کے گریڈ 17 سے 19 کے افسران اپنی 2 دن کی تنخواہیں وزیرِ اعظم کورونا فنڈ میں عطیہ کریں گے۔
نیب ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین اپنی 1 دن کی تنخواہ وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News