Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کاکوروناکوروناریلیف فنڈمیں 46 لاکھ کاعطیہ

Now Reading:

نیب کاکوروناکوروناریلیف فنڈمیں 46 لاکھ کاعطیہ
فنڈ

قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سےوزیرِاعظم عمران خان کوکوروناریلیف فنڈمیں 46 لاکھ روپےکا عطیہ دیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  نیب کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیب کے گریڈ 20 اور اوپر کےافسران 3 دن کی تنخواہ وزیرِاعظم کورونا فنڈ میں دیں گے۔

جبکہ ترجمان نیب نے مزید بتایا کہ قومی احتساب بیورو کے گریڈ 17 سے 19 کے افسران اپنی 2 دن کی تنخواہیں وزیرِ اعظم کورونا فنڈ میں عطیہ کریں گے۔

نیب ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین اپنی 1 دن کی تنخواہ وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر