Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیربھی کورونا کاشکار

Now Reading:

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیربھی کورونا کاشکار

وزیراعلیٰ  خیبر پختونخوا کے مشیر  کامران بنگش کورونا وائرس کا شکار بن گئے جس کے بعد انہوں نے از خود قرنطینہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر بلدیات خیبر پختونخوا کامران خان بنگش کا کورونا ٹیسٹ نتیجہ مثبت آگیا،مشیر آئی ٹی ضیا بنگش کا کہنا ہے کہ کامران بنگش نے علامات ظاہر ہونے پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے ٹیسٹ کروایا تھا مشیر بلدیات خیبرپختونخواکامران بنگش اپنے گھر پر آئیسولیشن میں ہیں۔

ضیا بنگش کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں نے 2روز قبل اکھٹے سفر کیا ،میں بھی اپنا ٹیسٹ کروارہا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر