Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹروں کی تنخواہیں کورونا فنڈمیں کاٹ لی گئیں

Now Reading:

ڈاکٹروں کی تنخواہیں کورونا فنڈمیں کاٹ لی گئیں

پنجاب میں دیگر سرکاری افسران سمیت ڈاکٹروں کی تنخواہیں بھی کورونا فنڈ میں کاٹ لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا فنڈ کی مد میں ڈاکٹروں کی 2 دن کی تنخواہ کاٹی گئی ہے۔

 دوسری طرف وکلاء کو گرانٹ کے 10 کروڑ روپے دے دیے گئے۔

اس سے متعلق پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ بار کو گرانٹ ان وکلاء کے لیے دی گئی ہے جو لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔

ترجمان پنجاب حکومت نے یہ بھی کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے تعینات ڈاکٹروں کے لیے وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار پہلے اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کر چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر