Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس کےمریضوں کوآب ِزم زم پلایاجائے،امام ِکعبہ

Now Reading:

کوروناوائرس کےمریضوں کوآب ِزم زم پلایاجائے،امام ِکعبہ
امام

امام کعبہ نےکوروناوائرس سےمتاثرہ مریضوں کےلیےآب زم زم کی تجویزدےدی ہے۔

تفصیلات کےمطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نےکہاہےکہ کورونا سے متاثرہ افراد کی نفسیاتی اور جذباتی امدادکےلیےآب زم زم فراہم کیا جائے۔

انھوں نے اپنی تجویز میں کہاکہ ان تمام ہسپتالوں میں آب زم زم فراہم کیا جائے جہاں کورونا وائرس کے مریض زیرعلاج ہیں، اس سےان کونفسیاتی اورجذباتی طورپرعلاج میں مددملے گی، اوروہ جلد صحت یاب ہو سکیں گے۔

واضح رہےکہ دنیا بھرمیں کوروناسےمتاثرہ  افراد کی تعداد  19 لاکھ سےتجاوزکرچکی ہےجبکہ سعودی  عرب میں متاثرہ افرادکی تعداد 4 ہزار 934 ہےجبکہ اب تک 65 افراداس سے جاں بحق ہوچکےہیں اور صحت یاب  ہونےوالےافرادکی تعداد 805  ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر