Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوجی افسران کوروناکاشکار،فوج میں خوف کی فضا

Now Reading:

بھارتی فوجی افسران کوروناکاشکار،فوج میں خوف کی فضا
بھارتی فوج

فوجی افسران میں کوروناکی تشخیص کےبعد بھارتی فوج میں خوف کی فضاپھیل گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق بھارت میں کورونا کےمریضوں میں بڑی تیزی کےساتھ اضافہ ہورہاہے،بھارتی فوج کےاہلکاروں میں بھی کوروناکی تشخیص ہوئی ہےجس کی وجہ سےبھارتی فوج میں خوف کی فضاہے۔

رپورٹ کےمطابق دہلی میں بھارتی فوج کےایک ڈاکٹرلیفٹنٹ کرنل میں کوروناکی تشخیص ہوئی ہے،جس کےبعداس اہلکارسےجتنےافراد کی ملاقات یارابطہ ہواتھاسب کوقرنطینہ کردیاگیاہے،کرنل میں کوروناکی تشخیص کےبعداسےہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

اس سے قبل 29 مارچ کوکولکتہ میں بھی ایک کرنل رینک کےڈاکٹراورایک جےسی اومیں کوروناکی تشخیص ہوئی تھی، لداخ میں تعینات کچھ اہلکاروں میں بھی کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

بھارتی فوج کے افسرمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہونےپرفوج میں کھلبلی مچ گئی ہے،کرنل کی پوری یونٹ کےٹسیٹ کروانےکی تجویزبھی دی گئی ہے جس پر پوری یونٹ کے ٹیسٹ ہوں گے،اس کےعلاوہ کرنل کی کن کن افرادسےملاقات ہوئی تھی اس پربھی کام جاری ہےتاکہ  سب کےٹیسٹ کروائےجائیں گے.۔

Advertisement

جس کےکوروناوائرس سےبچاؤکےلئےبھارتی آرمی چیف نےبھارتی فوج کےآفیسرزاورسپاہیوں کوایک ہفتےکےلئےقرنطینہ میں رکھنےکافیصلہ کیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر