Advertisement
Advertisement
Advertisement

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑا کریک ڈاون ہوگیا

Now Reading:

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑا کریک ڈاون ہوگیا

وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اور ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد یہ منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دیدی گئی ہے ، وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی.

آرڈیننس کااطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں ہوگا ، ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کو 3 سال قیدکی سزاہوگی، ضبط شدہ سامان کی مالیت کا 50 فیصدبطورجرمانہ عائد ہوگا،ط ذخیرہ اندوزی پرملازمین کے بجائے مالک کیخلاف کارروائی ہوگی.

ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی پرضبط اشیاکی مالیت کا10 فیصدبطورانعام ملے گا، آرڈیننس کے تحت ڈپٹی کمشنرکوبغیروارنٹ گرفتاری کااختیارہوگا۔

وفاقی کابینہ نے ترمیمی آرڈیننس 2020کی بھی منظوری دیدی ہے آرڈیننس کے تحت تعمیراتی انڈسٹری کو ریلیف فراہم کیا جائے گا ، دونوں آرڈیننس منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیئے گئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر