
جاپانی وزیراعظم شینزوایبے نے کورونا وائرس کےپیش نظرلگائی گئی ایمرجنسی اُٹھانے سے پہلے ماہرین سے مشورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم نے 16 اپریل سے 6 مئی تک ایمرجنسی کا نفاذ کیا تھا۔
بدھ کو جاپان میں کورونا وائرس کے م
زید 47 کیسز سامنے آئے تھے۔
جاپان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13929 ہوگئی ہے جبکہ 415 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ جاپان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 14 جنوری کو سامنے آیا تھا، اس وائرس سے اب تک 415 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News