Advertisement

اپنےوائی فائی کاپاسورڈمحفوظ رکھیں،ورنہ جوابدہ آپ ہوں گے

وائی فائی

اپنے وائی فائی کوپاسورڈلگاکررکھیے،ورنہ جرائم پیشہ  افرادآپ کاانٹرنیٹ استعمال کرسکتےہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرعوام کیلئےخصوصی آگاہی میسج شئیرکرتے ہوئےاپنے پیغام میں ایف آئی اےسائبر کرائم ونگ کےاسسٹنٹ ڈائریکٹرآصف اقبال چوہدری نےبتایااگرآپ چاہتےہیں کہ آپ انجانے  میں بھی کسی جرم میں ملوث نہ ہوں تواپنےوائی فائی کاپاسورڈ محفوظ رکھیے۔

Advertisement

کیونکہ اگرآپ کاوائی فائی کاپاسورڈمحفوظ نہیں ہےیاپبلک ہےتوجرائم پیشہ افرادآپکےانٹرنیٹ کواستعمال کرسکتےہیں مگرجوابدہ آپکوہوناپڑےگا۔

آصف اقبال چوہدری کاکہناتھاکہ بہت سے کیسزمیں اداروں اورفیملیزکوخبرتک نہیں ہوتی کہ جرائم پیشہ  افرادان کا وائی فائی استعمال کررہےہیں۔

انہوں نےصارفین کو تنبیہ کرتےہوئےکہاکہ وائی فائی کاکوڈ اورپاسورڈضرورلگا کررکھیں اورکسی بھی  فرد کوبغیرسوچےسمجھےاپناوائی فائی پاسورڈبھی نہ دیں کیونکہ کوئی بھی اسےاستعمال کرسکتاہے۔

لہذااحتیاط کریں ،ورنہ آپکےوائی فائی کےغلط استعمال سےآپ پرکیس بھی ہوسکتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی اے کا حیران کن جواب آگیا
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
اسنیپ چیٹ صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version