Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریا کےرہنماکم جونگ ان کی صحت انتہائی خراب،امریکی میڈیاکادعوی ٰ

Now Reading:

شمالی کوریا کےرہنماکم جونگ ان کی صحت انتہائی خراب،امریکی میڈیاکادعوی ٰ
امریکی میڈیا

امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ  کےرہنما کم جونگ ان کی صحت انتہائی خراب ہے۔

امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریاکےرہنما کم جونگ کی صحت دل کےآپریشن کےبعد انتہائی خراب ہے۔

امریکی میڈیاکےمطابق کم جونگ ان 15 اپریل کو اپنےوالدکےیوم پیدائش کی تقریبات میں شریک نہیں تھےجبکہ اس سے4 دن قبل وہ ایک سرکاری اجلاس میں شریک ہوئےتھے۔

دوسری جانب کورین ویب سائٹ کےمطابق کم جونگ ان کا 2 اپریل کو آپریشن ہوا تھا، طبیعت اب بہترہورہی ہے۔ کم جونگ مشرقی ساحلی علاقےکی تفریح گاہ میں قیام پذیرہیں۔

امریکی میڈیا کاکہناہے کہ امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل اورنیشنل انٹیلی جنس اس حوالےسےموقف دینےسےگریزکررہےہیں۔

Advertisement

دوسری جانب شمالی کوریاکی جانب سےخبرکی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر