
لاہورکے علاقے گارڈن ٹاؤن میں باپ نےغیرت کے نام پر جوان بیٹی کو قتل کردیا ۔
پولیس کے مطابق 23 سالہ سحر نے دوماہ پہلے عثمان نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی۔
سحر کے باپ ملزم عبدالرحیم نے بیٹی کو صلح کے بہانے گھر بلا کر باقاعدہ رخصتی کا وعدہ کیا۔
سحر واپس آئی تو باپ نے کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کےلیے مردہ خانے منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement