Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، گھروں میں رہنے کی اپیل

Now Reading:

وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، گھروں میں رہنے کی اپیل
imran

 وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم  نے سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حفاظتی تدابیراپنا کر اپنی اور اہلخانہ کی سلامتی یقینی بنائیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں 5 ہزار 38 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کی جا چکی ہے، اب تک وائرس کے باعث 86 اموات ہو چکی ہیں، جب کہ ملک میں کرونا کے 1026 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر