Advertisement

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کورمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کوایک ٹی وی چینل کی جانب سےرمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے۔

حریم شاہ نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپوسٹ شئیرکرتےہوئےلکھا ’ایک معروف ٹی وی چینل نےمجھ سےرابطہ کیا اورسال 2020 کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنےکی آفردی ہے۔

انہوں صارفین کی رائےطلب کرتےہوئےپوچھاکہ کیاآپ مجھےرمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتےدیکھناچاہتےہیں ؟

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1244573877264699392?s=20

Advertisement
حریم شاہ کے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب  سے  ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

عدنان نامی صارف نے  اپنی رائےکااظہار کچھ اس انداز میں کیا۔

https://twitter.com/AdnanAl73067023/status/1244575173329780737?s=20

بائی شاپ نامی صارف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا ایک عذاب ہم پر کافی  نہیں  ہے ۔

 

بشری  نامی صارف نےردعمل دیتےہوئےکہا

 

فرح نامی صارف نے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا چلیں ٹھیک ہے اگر اللہ آپ کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو یقین جانئے آپ اس ٹرانسمیشن سے ہی اپنے آپ کو اللہ کی طرف رجوع کرسکتی ہیں

https://twitter.com/Sindhu5951/status/1244593533677436934?s=20

محمداسلام نامی صارف نےتنقید کرتےہوئےکہا کہ ٹرانسمیشن سے پہلے کورونا کی ویکسین بھی تیارکرلیتی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version