Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا صحت مشاورتی ہیلپ لائن کا آغاز

Now Reading:

کورونا صحت مشاورتی ہیلپ لائن کا آغاز

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا صحت مشاورتی ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا ہے۔

ہیلپ لائن کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کے سبب ذہنی تناؤ کاشکارافراد کونفسیاتی مشاورت فراہم کرنا ہے۔

ذہنی تناؤ کاشکارافراد ہیلپ لائن نمبر0304-1110116 پرمفت کال کرسکیں گے۔

ہیلپ لائن کی لانچنگ اور پروموشن میں مائنڈآرگنائزیشن، لیب پی کے اور ٹیلی کام کمپنی جاز نے تیکنیکی ومالی معاونت فراہم کی ہے۔

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے افتتاح کیا اور اس موقع پرسیدعلی نصیراورڈاکٹراسد بھی موجود تھے۔

Advertisement

مفت ہیلپ لائن سروس پر پیر سے ہفتہ تک صبح 9بجے سے شام 5بجے تک لوگوں کو رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

پوری دنیا میں پاکستانی کورونا وائرس سے ذہنی تناؤ کے خاتمے کیلئے اس ہیلپ لائن کے ذریعے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر