Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس کفالت پروگرام، امداد کی تقسیم میں فراڈ کے انکشاف پر2ملزمان گرفتار

Now Reading:

احساس کفالت پروگرام، امداد کی تقسیم میں فراڈ کے انکشاف پر2ملزمان گرفتار

صوبہ سندھ کے شہر بدین میں احساس کفالت پروگرام سینٹر میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران فراڈ کا انکشاف ہوا ہےاور امدادی رقوم کی فراہمی میں غیرقانونی کٹوتی کرنے پر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے احساس کفالت پروگرام کے تحت جاری مستحق افراد کو رقوم کی فراہمی کےدوران مبینہ طور پر غیر قانونی کٹوتی کرنے والے دو ملزمان کوپولیس نے دھر لیا ہے۔

 اسسٹنٹ کمشنر تلہار دادن خان لاشاری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کو اطلاع ملی تھی کہ دو افراد احساس پروگرام کے تحت ضرورت مندوں کو دئیے جانے والے 12 ہزار روپے میں سے کٹوتی کر رہے تھے.

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےرقوم کی کٹوتی کرنےوالےملزمان غلام قادر کھوسہ اور قاسم کھوسہ کو گرفتارکرلیاہے اور ان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر