Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی ایتھلیٹ نےبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑدیا

Now Reading:

پاکستانی ایتھلیٹ نےبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑدیا
ایتھلیٹ

جنوبی وزیرستان سےتعلق رکھنےوالےایتھلیٹ عرفان محسودنے’موسٹ سائیڈلانجز‘کاعالمی ریکارڈ اپنےنام کرلیا۔

عرفان محسودبھارت کےکھلاڑی بودی سئی دیپک کا ’موسٹ سائیڈ لانجز‘ریکارڈتوڑتےہوئےگنیزبْک میں نام شامل کروانےمیں کامیاب رہے ۔

بھارتی سئی دیپک نےایک منٹ میں 59 سائڈ لانجزکئےتھےجبکہ عرفان محسودنےایک منٹ میں 72 سائڈلانجزکرکےریکارڈتوڑ ڈالا۔

عرفان محسود کاکہنا تھا کہ ریکارڈ توڑ کرفخرمحسوس کررہا ہوں، ملک کے لیےمزیدکامیابیاں سمیٹناچاہتاہوں۔

پاکستانی ایتھلیٹ نےکہاکہ ریکارڈ توڑنےکےلئےدن رات محنت کی، بھارتی کھلاڑی کوشکست دےکرپاکستان کانام روشن کرنےپر بہت خوش ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے پہلے عرفان محسود بھی بھارت کے 6 عالمی ریکارڈزتوڑچکےہیں،عرفان محسود اپنےنام مجموعی طور پر 28 گنیز ورلڈ ریکارڈرکھتےہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر