Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ نیدرلینڈ ملتوی

Now Reading:

کوروناوائرس:پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ نیدرلینڈ ملتوی
پاکستان

پاکستان کرکٹ بورڈنےکوروناکے باعث جولائی میں شیڈول دورہ نیدرلینڈزکوغیرمعینہ مدت تک کےلیےملتوی کردیا ۔

پی سی بی نےیہ اعلان ڈچ حکومت کی جانب سےکوروناوائرس کی وباکےپیش نظریکم ستمبر 2020تک تمام کھیل اور ثقافتی سرگرمیوں پرپابندی عائد کرنےکےبعدکیاہے۔

دونوں ٹیموں کےدرمیان ایک روزہ سیریزمیں شامل تین میچزنیدرلینڈزکےشہرایمسٹلوین میں 4، 7اور 9 جولائی کو کھیلےجانےتھے۔

اس حوالےسےپاکستان کرکٹ بورڈکےچیف ایگزیکٹو وسیم خان نےافسوس کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ جولائی میں شیڈول دورہ نیدرلینڈز ملتوی کررہےہیں مگرموجودہ حالات میں یہ بالکل درست فیصلہ ہےکیونکہ انسانی زندگیاں کسی بھی کرکٹ میچ یاکسی بھی سرگرمی سےبہت زیادہ قیمتی ہیں۔

وسیم خان کاکہنا تھاکہ نیدر لینڈزکوروناوائرس کےباعث شدید متاثرہواہےاورہم اس دوران جانیں گنوانےوالےافراد کےلیےتعزیت کااظہارکرتےہیں۔

Advertisement

انہوں نےکہاکہ اس موقع پردیگرتمام ممالک کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈبھی کےاین سی بی کےساتھ شانہ بشانہ کھڑاہےاورہمیں امیدہےکہ وہ اس مشکل صورتحال پرجلدقابوپالے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر