Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہِ رمضان کی مناسبت سےانسٹاگرام نےہیش ٹیگ متعارف کرادئیے

Now Reading:

ماہِ رمضان کی مناسبت سےانسٹاگرام نےہیش ٹیگ متعارف کرادئیے
انسٹاگرام

سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام نےمسلمانوں کےمذہبی مہینےرمضان کی مناسبت سےہیش ٹیگ متعارف  کرائےہیں۔

فوٹوشیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نےماہ مبارک کی مناسبت سے MonthOfGood# کا ہیش ٹیگ متعارف کرایاجس کامقصد ماہ صیام کا مثبت پیغام لوگوں تک پھیلانا ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں دو ارب سے زائد مسلمان ماہ رمضان میں روزے رکھیں گے، یہ سال کے سب سے بڑی عالمی ثقافت کے لمحات ہیں۔

انسٹاگرام

رمضان کے دوران دنیا بھر کے صارفین انسٹاگرام پر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کریں گے، ہیش ٹیگ اُن تمام صارفین کے لیے ہی متعارف کرایا گیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر