Advertisement
Advertisement
Advertisement

68 سالہ نائیجرین خاتون کےہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

Now Reading:

68 سالہ نائیجرین خاتون کےہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
جڑواں بچے

نائجیریاسےتعلق رکھنےوالی 68 سالہ خاتون نےجڑواں بچوں کوجنم دے دیا۔

امریکی نشریاتی ادارےکےمطابق 4 بارآئی وی ایف طریقہ علاج کےبعد خاتون کے ہاں بیٹےاوربیٹی کی پیدائش ہوئی۔

رپورٹ کےمطابق مارگریٹ اڈینگاماضی میں 3 مرتبہ آئی وی ایف کاعمل کرواچکی ہیں جوکہ ناکام رہے، تاہم چوتھی باریہ عمل کامیاب ہوااورانہیں اور 77 سالہ شوہرنوح اڈینوگا کوجڑواں بچےہونےکی خوشی نصیب ہوئی۔

نوح اڈینوگانےنشریاتی ادارےسےبات چیت  کرتےہوئےبتایا کہ ان کی اورمارگریٹ کی 1974 میں شادی ہوئی تھی اوریہ دونوں ہمیشہ سےچاہتےتھےکہ ان کی اپنی اولادہو۔

انہوں نےمزید بتایا کہ آئی وی ایف کے عمل کی ناکامی کےبعدبھی ان دونوں نےہمت نہیں ہاری۔

Advertisement

ان کاکہناتھاکہ ’میں بہت زیادہ خواب دیکھتا ہوں اورمجھےیقین تھا کہ ایک دن ہمارایہ خواب ضرورپوراہوگا‘۔

دوسری جانب ڈاکٹرزنےمیڈیاکوبتایاکہ اس عمرمیں مارگریٹ کےہاں بچوں کی پیدائش حیران کن ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ  برس  بھارت سے تعلق رکھنے والی 73 سالہ خاتون نے آئی وی ایف کےعمل کےبعددوجڑواں بچیوں کوجنم دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر