Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:لیبیاکےسابق وزیراعظم جاں بحق

Now Reading:

کوروناوائرس:لیبیاکےسابق وزیراعظم جاں بحق
لیبیا

لیبیاکےسابق وزیراعظم محمودجبریل کوروناوائرس کےباعث زندگی کی بازی ہارگئے۔

عرب میڈیاکےمطابق کوروناوائرس کاشکارہونےوالےلیبیاکےسابق وزیراعظم اورلیبیا کی نیشنل الائنس کے صدر ڈاکٹرمحمودجبریل گزشتہ روزمصرکےدارالحکومت قاہرہ کےایک اسپتال میں دم توڑگئے۔

ڈاکٹرجبریل کو 25 مارچ کومصرکےایک اسپتال میں علاج کے لیےلایاگیاتھا۔ اسپتال میں داخل کیےجانے کے بعدابتدامیں ان کی صحت میں بہتری آئی مگربعدمیں ان کی صحت بگڑتی چلی گئی اوروہ گزشتہ روز کوروناسےلڑتےہوئےزندگی کی بازی ہارگئے۔

محمودجبریل سنہ 1952ء کولیبیامیں پیداہوئے۔ پانچ مارچ 2011ء کوکرنل قذافی کےاقتدارکےخاتمےکےبعد انہیں عبوری نیشنل کونسل کارکن منتخب کیاگیا۔

معمرقذافی کےدورمیں انہیں نیشنل پلاننگ کونسل، اکنامک ڈویلپمنٹ کونسل اورکئی دوسرےکلیدی عہدوں کی ذمہ داری سونپی گئی۔ سنہ 2011ء کےعرب اسپرنگ کےبعدمحمودجبریل نےنیاقومی سیاسی اتحاد تشکیل دیا۔

Advertisement

انہوں نےمغربی ملکوں سےلیبیا کی نیشنل کونسل کوملک کی آئینی نمائندہ جماعت تسلیم کرانےمیں اہم کرداراداکیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر