Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائرس کچی آبادیوں میں پھیلا تو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا

Now Reading:

وائرس کچی آبادیوں میں پھیلا تو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا

 مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، سارے کیسز پکے علاقوں میں باہر سے سفر کر کے آنے والوں کے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ کرونا کے باعث معیشت بری طرح متاثر ہوئی اور مزید ہوگی، مارچ سے3 اپریل تک دنیا میں کرونا نے مزید تباہی مچائی ہے، سندھ حکومت کی پہلی ترجیح ہے ہرصورت وائرس کو کم کریں،ختم تب کرسکتے ہیں جب اس کے خاتمے کی کوئی دوا بن جائے۔

انہوں نے کہا کہ وائرس کچی آبادیوں میں پھیل گیا تو اسے روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا، یہی وجہ ہے کہ سندھ حکومت نے سخت اقدامات کیے،فخر ہے کہ ہمارے علما نے نوعیت کو سمجھ کر حکومت کے ساتھ تعاون کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 1000 لوگ باہر سے آئے جن سے کرونا وائرس مزید بڑھتاگیا، تبلیغی جماعت والے بھی مقامی رہائشی ہیں کوئی باہر سے نہیں آیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر