
امریکی خاتون ِاول میلانیا ٹرمپ نےکوروناوائرس سےہلاک ہونےوالوں کےخاندان سےتعزیت کی ہے۔
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ میں ان خاندان سے دلی طورپرتعزیت کرتی ہوں جنہوں نےاپنےپیاروں کوکوروناوائرس کی وجہ سےکھودیااوران سے بھی جواس مرض میں مبتلاہیں
Sincere condolences to the families who have lost love ones to #COVID19, and to anyone who is sick, you are in our thoughts & prayers to get better soon.
— Melania Trump (@FLOTUS) April 1, 2020
ان کامزیدکہناتھاکہ آپ ہمارےخیالات اوردعاؤں میں ہیں، اوریہ بھی کہاآپ جلد صحت یاب ہوجائیں۔
واضح رہےکہ امریکاکوروناوائرس سےمتاثرہ ممالک میں سرفہرست ہیں امریکامیں متاثرہ افرادکی تعداد 2 لاکھ سےبھی تجاوزکرچکی ہےجبکہ گزشتہ روزامریکی صدرمزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہرکرچکےہیں ۔
امریکامیں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد 2 لاکھ 15 ہزار 344 ہوگئی ہےجبکہ 5ہزارسےزائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔تاہم صحت یاب ہونےوالےافرادکی تعداد 8 ہزار878 ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News